پیر د فرما
Appearance
عنوان کے ہجے درست نہیں، تبادلۂ خیال پر عنوان کے لیے رائے دیں |
پیر د فرما | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Pierre de Fermat) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1607ء [1][2] |
وفات | 12 جنوری 1665ء (57–58 سال)[3][4][5][6][7][8] |
مدفن | احتراق نعش [9] |
رہائش | فرانس |
شہریت | فرانس [10] |
تعداد اولاد | 8 |
عملی زندگی | |
تعلیمی اسناد | فاضل القانون |
پیشہ | ریاضی دان [11][12]، وکیل ، منصف ، مفسرِ قانون [13] |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان ، فرانسیسی [14] |
شعبۂ عمل | نظریۂ عدد ، قانون موضوعہ ، ریاضی [15]، نظریۂ احتمال [15]، ریاضیاتی تحلیل [15]، تحلیلی ہندسہ [15]، بصریات [15] |
درستی - ترمیم |
پیِر دُ فِرما (فرانسوی:Pierre de Fermat) فرانسیسی وکیل اور شوقیہ ریاضی دان تھا۔
انھوں نے تحلیلی علمٍ ہندسہ کے بنیادی اصولوں کی تشکیل دی۔انھوں نے منحنی خطوط کے بڑے سے بڑے اور چھوٹے سے چھوٹے معین معلوم کرنے کا اصلی طریقہ دریافت کیا۔
انھوں نے تحلیلی علمٍ ہندسہ پر کئی نمایاں عطیات پیش کیے ہیں۔ فرمٹ کی تحلیلی علمٍ ہندسہ کے بارے میں تصنیف 1636ء میں تحریری شکل میں ڈسکارٹس کی تصنیف "لاجیومیٹری" سے پہلے ہی شائع ہو چکی تھی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.maa.org/press/periodicals/convergence/when-was-pierre-de-fermat-born — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2022
- ↑ https://old.maa.org/press/periodicals/convergence/when-was-pierre-de-fermat-born — اخذ شدہ بتاریخ: 5 ستمبر 2024
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11902568b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ عنوان : Fermat, Pierre de — اشاعت: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11902568b
- ↑ بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11902568b — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0026475.xml — بنام: Pierre Simon de Fermat
- ↑ عنوان : Annuaire prosopographique : la France savante — CTHS person ID: https://cths.fr/an/savant.php?id=100281 — بنام: Pierre de Fermat — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://tritius.kmol.cz/authority/865216 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 ستمبر 2024
- ↑ ربط: فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ
- ↑ http://www.nytimes.com/1983/07/19/science/german-is-hailed-in-math-advance.html
- ↑ عنوان : Ферма, Пьер
- ↑ https://tritius.kmol.cz/authority/865216 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 ستمبر 2024
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20021025002 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 نومبر 2024
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11902568b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20021025002 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اپریل 2024
- ↑ "Pierre de Fermat"۔ The Mactutor History of Mathematics۔ 06 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2013